1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: پیٹرول پمپ پر کام کرتی خواتین

کوکب جہاں
26 جنوری 2022

پیٹرول پمپس پر گاڑیوں میں ایندھن ڈالنے کا کام مردوں کے لیے ہی مخصوص رہا ہے، تاہم اب پاکستان میں اس شعبے میں خواتین بھی فعال ہو رہی ہیں۔ کراچی سے ہماری نامہ نگار، کوکب جہاں کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/466TA