1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فلموں کی موسیقی دینا اولین ترجیح رہی ہے، ساحر علی بگا

کوکب جہاں
15 جون 2023

پاکستان کے معروف موسیقار ساحر علی بگا کے 'پاکستان زندہ باد'، 'بڑا دشمن بنا پھرتا ہے' اور 'مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے' جیسے ملی نغموں نے بے انتہا شہرت حاصل کی۔ وہ کہتے ہیں جب انہیں حکومتِ پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے اعزاز سے نوازا گیا تو اپنے والدین کی آنکھوں میں خوشی دیکھنا زیادہ باعث فخر بات تھی۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی لاہور میں ساحر علی بگا کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4SawX
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔