1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹڈّیوں کے مزید ہجوم پاکستان کا رخ کر رہے ہیں

29 مئی 2020

پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ جون کے آغاز میں ٹڈی دل کے نئے اور بڑے ہجوم ایران اور مسقط سے پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں۔ اس وقت صوبہ پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں ٹڈیوں کے ہجوم فصلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3cxlO