جن ٹروپیکل بیماریوں کو دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے نظر انداز کر دیا جاتا ہے، ان کی وجہ سے صحت مند انسانی زندگیوں کے قریب چھبیس ملین سال ضائع ہو جاتے ہیں۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس رجحان کے خلاف افریقہ میں ایک ریسرچ نیٹ ورک اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔