1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت آج ٹوٹ سکتی ہے ؟

بینش جاوید19 مارچ 2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بازد خان کا کہنا ہے کے پاک بھارت میچ میں پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت سے نہ جیتنے کی روایت کو آج توڑ سکتا ہے۔ بھارت کی ٹیم پر زیادہ دباؤ ہے جو پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ سینئے ان کا کرکٹ پر خصوصی تبصرہ

https://p.dw.com/p/1IGH8