وادی تیراہ کے اسکول جہاں طلبا ہیں اور نہ اساتذہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمدثر شاہ07.12.20207 دسمبر 2020پاکستانی قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبرپختونخوا میں انضمام کو دو برس ہو چکے ہیں۔ صوبائی حکومت نے تبدیلی کا نعرہ تو لگایا لیکن وادی تیراہ میں کوئی بہتری نہ آ سکی۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/3mJrZاشتہار