1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیل کنٹھ پرندے کے عشق کی داستان

سلمان خان
26 اکتوبر 2023

یہ خوبصورت پرندہ نیل کنٹھ جسے انگریزی زبان میں کنگفشر کہا جاتا ہے۔ دریا کنارے اپنا آشیانہ بساتہ ہے لیکن اب دریاؤں میں بڑھتی آلودگی اور تعمیراتی کام کے باعث ان کے لے ایسا کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ آئیے آپ کو نیل کنٹھ کی محبت کی داستاں دکھاتے ہیں جہاں نر کے لیے مادہ کو آمادہ کرنا قطعی آسان نہیں ہوتا۔ سوات سے سلمان خان کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4Y4TH