بھارت میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 21 روزہ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ ضروری اشیاء کی فراہمی کے لیے کئی سیکٹرز کو رعایت تو دی گئی ہے تاہم اس کے لیے کرفیو پاس حاصل کرنا لازمی ہے۔ اسی باعث اکثر پولیس تھانوں میں کرفیو پاسز کے لیے لمبی قطاریں لگی دیکھی جاسکتی ہیں۔ نئی دہلی میں ہمارے ساتھی صلاح الدین زین اسی بارے میں مزید بتا رہے ہیں۔