سیاستنئی دہلی کی خاتون ’باؤنسر‘ کا خوابTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ20.02.201720 فروری 2017بھارت میں کسی نائٹ کلب میں باؤنسر یا بطور سکیورٹی گارڈ کسی خاتون کا کام کرنا ایک غیر معمولی بات معلوم ہوتی ہے۔ لیکن نئی دہلی کے ایک نائٹ کلب میں مہرالنسا شوکت علی گزشتہ تین برس سے یہ فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔https://p.dw.com/p/2XvfPاشتہار