1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میں یہ کب سے کہنا چاہتی تھی!

3 جولائی 2020

انیس سالہ ٹارچی نے زندگی بھر انتظار کیا کہ وہ یہ کہہ سکے کہ وہ لڑکا نہیں بلکہ لڑکی ہے۔ تھائی لینڈ میں ٹرانس جینڈرز کے حوالے سے عدم برداشت کے باعث اس لڑکی نے متعدد مشکلات اٹھائیں۔ لیکن وہ اب ہر حوالے سے مکمل ہو چکی ہے۔

https://p.dw.com/p/3ekYP