کسی شہر کے چوک پر ایک بڑے سائز کا پیانو، اس کی ہم توقع نہیں کرتے۔ لیکن میڈرڈ میں اب یہ تجربہ ممکن ہے۔ وہاں شہر کے مختلف آٹھ اہم مقامات پر پیانو رکھ دیے گئے ہیں، کوئی راہ گیر بھی ان میں سروں کی جان ڈال سکتا ہے، شرط صرف یہی ہے کہ اسے اس ساز سے کھیلنا آتا ہو۔