میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ بدستور جاری
تاريخ
شمشیر حیدر
7 فروری 2017
صرف گزشتہ چار ماہ کے دوران 70 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے پڑوسی ملک بنگلہ دیش پہنچے۔ دو لاکھ سے زائد روہنگیا پہلے ہی سے کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔
https://p.dw.com/p/2X7HN
اشتہار