1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجرمنی

مہنگائی سے نمٹنے کے ليے لوگوں کی مالی مدد، صحيح يا غلط؟

22 اکتوبر 2022

آسمان سے چھوتی قيمتيں صرف پاکستان کا مسئلہ نہيں، ان دنوں دنيا کے بيشتر حصوں ميں يہی صورتحال ہے۔ ايک امير ملک ہونے کے ناطے جرمنی نے اپنے عوام کی مدد کے ليے نقد مالی امداد، پبلک ٹرانسپورٹ کے سستے ٹکٹ اور توانائی کے نرخوں کی حد مقرر کرنے جيسے اقدامات کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ مگر چند عناصر اس سے ناخوش ہيں۔

https://p.dw.com/p/4IY3w
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔