’مہاجرین ‘ کوئی ذمہ داری لینے پر تیار نہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video01.10.20151 اکتوبر 2015وسطی یورپ آج کل الجھن کا شکار ہے۔ سربیا، ہنگری، کروشیا اور مقدونیا مہاجرین کو ایک دوسرے کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ بسوں کے ذریعے یہ لوگ ایک سے دوسرے ملک جا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی ملک ان مہاجرین کی ذمہ داری لینے پر تیار نہیں۔https://p.dw.com/p/1GgnZاشتہار