معاشرہ’جہاں مسلمان اور یہودی دونوں ہی خوش تھے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعاطف بلوچ اے ایف پی22.01.202022 جنوری 2020مسلم ملک مراکش کے ساحلی شہر الصویرہ میں واقع قدیمی یہودی محلے میں ایک نئے میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ’ہاؤس آف میموری‘ نامی اس میوزیم کو اس علاقے میں مسلم اور یہودی افراد کے مابین تاریخی بقائے باہمی سے منسوب کیا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/3WeZHاشتہار