مسلمان تشدد اور نفرت کے خلافTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video21.11.201521 نومبر 2015جرمن دارالحکومت برلن کی سب سے بڑی مسجد میں جمعے کے دن دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کی یاد تازہ کی گئی۔ اس ترک مسجد میں دہشت گردی کی مذمت کی جا رہی ہے لیکن کئی ملکوں میں دہشت گردی سے ہلاکتوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔https://p.dw.com/p/1HA2yاشتہار