مسئلہ کشمير پر برلن میں دستاویزی فلم کی نمائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعرفان آفتاب، برلن12.08.201612 اگست 2016بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لاپتہ افراد کے والدین کی تحریک پر مبنی خاتون فلمساز عفت فاطمہ کی دستاویزی فلم گزشتہ دنوں جرمن دارالحکومت برلن ميں دکھائی گئی۔ جرمن طالب علموں، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی بڑی تعداد نے يہ فلم ديکھی۔https://p.dw.com/p/1JhIjاشتہار