1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماہواری سے جڑی مشکلات کا حل، گرلی تھنگز

22 مئی 2019

تنزیلا خان ایپ ’گرلی تھنگز‘ کی بانی ہے۔ اس موبائل ایپ کے ذریعے ماہواری اور خواتین کی ضروریات کا دیگر سامان ان کے گھر پہنچا دیا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3ItKI