سڑکوں کے بغیر شہروں میں رہائش کا تصور ہی نہیں کیا جاسکتا۔ مضبوط اور پائیدار سڑکیں شہری ترقی کی ضامن ہیں۔ لیکن سڑکیں ہمارے ماحول پر بھی اثرانداز ہو رہی ہیں۔ جہاں ماحول دوست عمارتوں کی تعمیر کی جارہی ہے وہیں ماحولیاتی ماہرین کی رائے میں ہمیں ایسی سڑکیں بنانا ہوں گی جو ماحول دوست ہوں اور پائیدار ترقی کی علامت بھی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں