یورپبلڈ پریشر کم ہو جائے تو اس سے نمٹنے کے لیےکیا کیا جائے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ25.07.202225 جولائی 2022اگر ہمارا بلڈ پریشر کم ہو جائے تو اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں۔ اس بارے میں کارڈیالوجسٹ پروفیسر اُلف لانڈمیسر کچھ مشورے دے سکتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہمیں معلوم کیسے ہو گا کہ بلڈ پریشر کم ہو گیا ہے؟ https://p.dw.com/p/4Ebpaاشتہار