1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لبنان کی ایک نوجوان لڑکی ’آٹو مکینک‘

عرفان آفتاب Sami A./Korri
12 اگست 2018

دنیا بھر میں عام طور پر گاڑیوں کی مرمت کا کام مرد حضرات کرتے نظر آتے ہیں لیکن لبنان میں ایک نوجوان لڑکی ’ہیوی آٹو مکینک‘ کے شعبے میں مہارت رکھتی ہیں۔ لتیسیا یہ بات ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ ’لڑکا یا پھر لڑکی ہونے سے قطع نظر ہم جو چاہے وہ شعبہ اپنا سکتے ہیں۔‘ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویب ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/3329Y