معاشرہلبنان میں ٹریفک کنٹرول کے لیے لڑکیوں کی مددTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ02.07.20182 جولائی 2018لبنان کے مشہور سیاحتی شہر برمانا کی مقامی انتظامیہ نے شہر کی ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے نوجوان لڑکیوں کو بھرتی کیا ہے۔ تاہم ان لڑکیوں کے لباس پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔https://p.dw.com/p/30gfiاشتہار