کراچی کے بعد لاہور پاکستان کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 13 ملین سے زائد آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا 26 واں سب سے زیادہ آبادی والا مگر فضائی آلودگی میں دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔ شدید سموگ میں بیماریوں سے کیسے بچا جائے اور آلودگی میں کمی کے لیے کیا ہو سکتا ہے، دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ