معاشرہلاہور میں سہ روزہ رنگا رنگ ڈاچی ثقافتی میلہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعلی کیفی | شمشیر حیدر24.04.201724 اپریل 2017سہ روزہ آرٹس اینڈ کرافٹس ایگزیبیشن بائیس اپریل کو شروع ہوئی تھی۔ یہ میلہ پاکستان کا ثقافتی صدر مقام کہلانے والے شہر لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس میلے میں پاکستان بھر سے 80 نمائش کنندگان اپنی اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔https://p.dw.com/p/2bpVhاشتہار