سیاستفرینکفرٹ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافسر اعوان | عاطف بلوچ29.10.201629 اکتوبر 2016جرمن شہر فرینکفرٹ میں انتیس اکتوبر بروز ہفتہ پاکستانی کمیونٹی نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس مظاہرے میں نہ صرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد بلکہ کئی مقامی جرمن باشندے بھی شامل ہوئے۔ https://p.dw.com/p/2Rt8dاشتہار