پاکستانغربت اور افلاس کے باوجود ماہی گیر، فٹبالر کیسے بناTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرفعت سعید، کراچی23.08.202323 اگست 2023ناروے ميں منعقد ہونے والے، اسٹريٹ چلڈرن فٹبال ٹورنامنٹ2023 ميں پاکستان ٹيم کے کھلاڑی محمد علی نے شاندار کھيل کا مظاہرہ کر کے بے پناہ داد وصول کی۔ آئیے جانتے ہیں کراچی کی کچی آبادی سے ناروے تک کے ان کے اس سفر کے بارے میں رفعت سعید کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/4VS0Zاشتہار