1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمر صرف ایک عدد: 61 سالہ گولڈ میڈلسٹ تن ساز

محمد انیق زاہد
30 ستمبر 2022

استاد عبدالوحید کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی عمر اکسٹھ برس ہے اور یہ ایک پرافیشنل باڈی بلڈر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں تاشقند میں ہونے والے بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ اس طرح وہ پہلے پاکستانی بن گئے جنہوں نے ماسٹر کلاس کیٹگری میں 61 سال کی عمر میں کامیابی اپنے نام کی ہے۔

https://p.dw.com/p/4Haly
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔