سیاستعام اشیاء کو آرٹ کے نمونوں میں تبدیل کرنے کا کمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست23.04.201823 اپریل 2018زارا ایلن جرمنی کی معروف تمثیل نگار ہیں۔ وہ اپنے فن سے روزمرہ کے استعمال کی عام اشیاء کو آرٹ کے نمونوں میں بدل دیتی ہیں۔ ایلن برگر کا اسٹائل منفرد ہے اور اُن کے فن کے پرستار دنیا بھر میں موجود ہیں۔https://p.dw.com/p/2wW5kاشتہار