چیک جمہوریہ شیشے کی فنکارانہ دست کاریوں کے لیے بہت مشہور ہے۔ وہاں صدیوں سے ماہر دست کار بوہیمیا کے شیشے کو اپنے روایتی ہنر کے ساتھ طرح طرح کے دلکش ڈیزائنوں کی شکل دیتے ہیں۔ اس ہنر کو جدید ڈیزائننگ کے ساتھ ایک نئے اور ماڈرن آرٹ کی شکل دینے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔مزید جانیے اس رپورٹ میں