You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
الحویجہ میں بھی ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو شکست، عراقی فوج قابض
عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ الحویجہ کا قبضہ پوری طرح چھڑا لیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے شامی صدر اسد کو ’فتح مند‘ قرار دے دیا
اسرائیلی وزیر دفاع ایگوڈور لیبرمان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد شام کی خانہ جنگی میں ’فتح یاب‘ رہے ہیں۔
سعودی شاہ سلمان، روس جائیں گے
سعودی عرب کے شاہ سلمان رواں ہفتے روس کا دورہ کر رہے ہیں۔
شام میں تازہ حملے، اٹھائیس شہری مارے گئے
بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
شام میں قیام امن کی کوشش، روسی اور ترک صدور کی ملاقات
روسی صدر پوٹن نے اپنے دورہٴ ترکی کے دوران اپنے ہم منصب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پریس کانفرنس میں بھی شرکت کی۔
روسی مائیں داعش میں شامل اپنی بیٹیوں کی تلاش میں
روسی مائیں داعش میں شامل اپنی بیٹیوں کی تلاش میں
داعش کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا فوجی ایران میں ہیرو
ایرانی سپریم لیڈر اور ہزاروں دیگر افراد نے ایک فوجی کی ہلاکت کا سوگ منایا، جس کا سر داعش نے قلم کر دیا تھا۔
شامی مہاجرین فوری طور پر اپنے ملک واپس جائیں، لبنانی صدر
شامی مہاجرین فوری طور پر اپنے ملک واپس جائیں، لبنانی صدر
فتح کے قریب ہیں، شامی وزیر خارجہ
دہشت گردوں کے خاتمے کے ہدف کی طرف بتدریج بڑھ رہے ہیں، شامی وزیر خارجہ
’ایران عرب دنیا کے بحرانوں کے حل میں رکاوٹ ہے‘
متحدہ عرب امارات نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عرب دنیا کے بحرانوں کو حل ہونے نہیں دیتا۔
’’بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں‘‘
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
کرد ریفرنڈم منسوخ کر دیں، ترک صدر
اسرائیل آزاد کرد ریاست کے حق میں ہے۔
کُرد: چار ملکوں میں موجود بے ریاست لوگ
کرد قوم اپنی جداگانہ زبان اور ثقافت کی حامل ہے لیکن اس کے پاس کوئی ملک نہیں ہے۔
شامی فورسز کی دیرالزور میں کامیاب پیش قدمی
عراق سے متصل اور تیل کی دولت سے مالا مال شامی صوبہ دیرالزور داعش کا آخری اہم ٹھکانہ قرار دیا جاتا ہے۔
’پاکستانی اور افغان شیعہ، شام میں لڑائی کے لیے بھرتی جاری‘
’ایران شام میں لڑائی کے لیے پاکستانی، افغان شیعہ بھرتی کر رہا ہے‘
داعش کے سینکڑوں عسکریت پسند دیرالزور پہنچ گئے
شام اور لبنان کی سرحد سے انخلا کے بعد ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سینکڑوں جنگجو دیرالزور پہنچ گئے ہیں۔
جاپانی عورتوں کے لیے داعش میں کیا کشش ہے؟
عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے گڑھ موصل پر قبضے کے بعد حراست میں لی گئی خواتین میں پانچ جاپانی عورتیں بھی شامل ہیں۔
کيا شام ميں قيامِ امن قريب ہے؟
کيا شام ميں قيامِ امن قريب ہے؟
ہزارہا شامی مہاجر عید الاضحیٰ منانے ترکی سے شام پہنچ گئے
ہزارہا شامی مہاجر عید الاضحیٰ منانے ترکی سے واپس شام پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب یمن میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، ایران
انسانی حقوق کے اداروں نے یمن میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی غیرجانبدارانہ چھان بین کا مطالبہ کر دیا ہے۔
شام میں امریکی پائلٹ کا ایک لمحہ، ایک مشکل فیصلہ
شام میں امریکی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے ایک پائلٹ لفٹینیٹ کرنل جیرمی رینکن کو ایرانی ڈرون مار گرانا پڑا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
’ایران کا شام میں بڑھتا کردار مشرق وسطیٰ کے لیے خطرناک ہے‘
اسرائیل کے وزیراعظم نے آج روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع شہر سوچی میں ملاقات کی۔
امریکی اتحادی افواج کے الرقہ پر حملے، بیالیس شہری ہلاک
امریکی اتحادی افواج کے الرقہ پر حملے، بیالیس شہری ہلاک
مقبوضہ علاقوں میں پسپائی مگر اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں اضافہ
امریکی یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق دنیا میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مغربی ممالک کی سازش ناکام بنا دی ہے، شامی صدر اسد
شامی صدر بشار الاسد نے مغربی ممالک کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو مسترد کر دیا ہے۔
عراقی فوج کی تَل عَفر پر چڑھائی
تَل عَفر عراق اور شام کی سرحد کے درمیان اسٹریٹیجک نوعیت کا ایک اہم شہر ہے۔
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
جرمن کلچر میں عرب ثقافت کا بڑھتا ہوا امتزاج
کانٹ، گوئٹے، باخ اور بیتھوفن کے ملک جرمنی میں اب عربی شاعری اور مشرق وسطیٰ کی موسیقی کی گونج نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔
سکیورٹی کونسل انصاف ہی نہیں چاہتی، ڈیل پونٹی
سابق سوئس اٹارنی جنرل ستمبر دو ہزار بارہ میں اس عہدے پر فائز کی گئی تھیں۔
روسی بحریہ کی طاقت کا مظاہرہ، پوٹن کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اتوار کے روز ملکی بحریہ کی نمائش دیکھی۔
عراق: ’داعش کا مقدس مزارات پر حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا‘
عراق میں شیعہ مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس مذہبی مقامات پر حملوں کا داعش کا ایک مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
حزب اللہ اور نصرہ فرنٹ کے مابین جنگجوؤں کی لاشوں کا تبادلہ
بتایا گیا ہے کہ اس معاہدے کے تحت النصرہ فرنٹ حزب اللہ کے پانچ قیدیوں کو بھی رہا کر دے گا۔
نواز شریف کے جانشین وزیر اعظم کی پارٹی نامزدگی آج شام
پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے نواز شریف کے جانشین وزیر اعظم کی نامزدگی کا اعلان آج ہفتے کی شام کیا جا رہا ہے۔
روس، شام اور ایران: کیا یورپی پابندیوں کا کوئی فائدہ بھی ہے؟
سیز فائر ڈیل لیکن فضائی حملہ، شام میں آٹھ شہری ہلاک
گزشتہ ویک اینڈ پر ہی اس علاقے میں جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔
’کاش ميں کبھی شام کے ليے پيراکی کر سکوں‘
’کاش ميں کبھی شام کے ليے پيراکی کر سکوں‘
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
شام میں امریکی فوجی چوکیوں کا انکشاف ’پرخطر اقدام‘، پینٹاگون
امریکا نے ترکی کی طرف سے شام میں امریکی فوجی چوکیوں کی جگہوں کے انکشاف کو ایک ’پرخطر اقدام‘ قرار دیا ہے۔
داعش کے ’دارالخلافہ‘ الرقہ میں جہادیوں پر شدید حملے
امریکی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے شام میں داعش کے خود ساختہ ’دارالخلافہ‘ الرقہ کے مرکز میں حملے کیے ہیں۔
داعش عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہل کیسے ہے؟
شدت پسند گروپ داعش کو موصل اور رقہ میں پسپائی کا سامنا ہے لیکن یہ گروپ عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہلیت حاصل کر چکا ہے۔
شامی معیشت تباہ ہو چکی ہے، عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق خانہ جنگی نے شامی معیشت کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ہیں۔
شام میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
امریکی صدر نے ہیمبرگ میں روسی صدر سے ملاقات کے دوران فائربندی معاہدے کی شرائط پر اتفاق کیا تھا۔
موصل میں داعش کو شکست دے دی، عراقی فورسز کا دعویٰ
عراقی فوج کے مطابق تازہ لڑائی میں داعش کے 35 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جی ٹوئنٹی سمٹ:اختلافی معاملات اور سمجھوتے کا امکان
جرمنی کی میزبانی میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کا آج آخری دن ہے۔
جی ٹوئنٹی کے حاشیے میں پوٹن اور ٹرمپ کی ملاقات
جرمنی: ساڑھے پانچ ہزار تنہا مہاجر بچے کہاں کھو گئے؟
جرمنی میں تنہا آنے والے پانچ ہزار سے زائد مہاجر بچے ’لا پتہ‘ ہیں۔ ان میں سے کئی کی عمریں تیرہ برس سے بھی کم ہیں۔
حلب سے اسلامک اسٹيٹ پسپا
حلب سے اسلامک اسٹيٹ پسپا
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جیل پر فضائی حملہ، درجنوں ہلاکتیں
شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی ایک جیل پر پیر کو ہونے والے ایک فضائی حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
وہ جرمن شہر، جہاں مہاجرین کو گھر بھی ملتا ہے اور روزگار بھی
فہد العزاوی اپنے نئے گھر میں کافی خوش ہے، اسے حال ہی میں یہ گھر کرائے پر ملا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ