1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیرن میں پاکستانی سائنسدان، زیب النسا

24 دسمبر 2023

پاکستانی شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی زیب النسا یورپی جوہری تحقیقی مرکز (سیرن) میں بیم آپریشنز کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے لاہور سے ماسٹرز اور چین سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ سیرن میں ریسرچ فیلوشپ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ آئیے زیب النسا سے ان کے سیرن تک پہنچنے کے سفر سے متعلق جانیں۔

https://p.dw.com/p/4aXiD
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔