سائنس کی دنیا میں آج بھی یہ سوال زیر بحث ہے کہ، زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی ممکن ہے یا نہیں؟ ڈی ڈبلیو کے سائنس میگیزین سوال میں اسی سوال پر روشنی ڈالنے کے لیے ہم نے دعوت دی ہے ہائیڈل برگ یونیورسٹی سے منسلک پاکستانی ماہر اجرام فلکی ڈاکٹر نُزیر خواجہ کو۔