معاشرہایشیاسوات کی اس خاتون میں ایسا بھی کیا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایشیامدثر شاہ سوات27.08.202027 اگست 2020وادی سوات کو پاکستان کا ایک قدامت پسند علاقہ قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن ملالہ یوسفزئی کے اس آبائی علاقے کی کئی خواتین عالمی سطح پر اپنی خدامات کا اعتراف کرا چکی ہیں۔ 'خویندو جرگہ' یعنی بہنوں کا جرگہ نامی تنظیم کی سربراہ تبسم عدنان انہی میں سے ایک ہیں۔ https://p.dw.com/p/3halEاشتہار