1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سربرینتسا قتل عام کے چھبیس برس

عاطف بلوچ سبستیان کروک
11 جولائی 2021

چھبیس برس قبل سرب فورسز نے ہزاروں بوسنیائی باشندوں کو ہلاک کر دیا تھا، جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔ سربرینتسا قتل عام کے دوران لوگوں نے کیا محسوس کیا تھا؟ ڈی ڈبلیو نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے۔

https://p.dw.com/p/3f7RM