سادہ اور ماحول دوست زندگی گزارنا اب جرمنی میں ایک رواج کے طور پر ابھر رہا ہے۔ ایسے افراد ہیں جو جدید الیکٹرونک اشیاء پر پیسہ خرچ کرنا نہیں چاہتے۔ زیادہ کپڑوں پر پیسہ خرچ کرنا وقت اور پیسوں کا ضیاع سمجھتے ہیں۔ یہ لوگ سادگی کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ بنانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے ماحول دوست کارکنوں کے بارے میں دیکھیے یہ رپورٹ