1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روس ٹیلر کا کوئی دباؤ نہیں لیا، حسن علی

طارق سعید، دبئی
1 نومبر 2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد دو رنز سے جیت لیا۔ اس جیت میں پاکستانی بیٹسمین محمد حفیظ کے علاوہ فاسٹ بالر حسن علی نے اہم کردار ادا کیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں طارق سعید نے حسن علی سے ڈی ڈبلیو کے لیے خصوصی بات چیت کی ہے۔

https://p.dw.com/p/37VcU