تنازعاتیوکرینروسی فوجیوں کی بیویوں کا احتجاج ماسکو پہنچ گیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتیوکرین29.01.202429 جنوری 2024روسی فوجیوں کی بیویوں، بہنوں اور بیٹیوں کا احتجاج اب دارالحکومت ماسکو میں بھی شروع ہو گیا ہے۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے لیے روانہ کیے گئے ان کے مردوں کو واپس بلایا جائے۔https://p.dw.com/p/4bo5Fاشتہار