ذومبی پریڈ: چلتے پھرتے ’مُردہ لوگ‘
یورپ کے مختلف ملکوں اور شہروں میں ہونے والی ذومبی پریڈز منعقد کی جاتی ہیں۔ اس پریڈز میں لوگ خود کو ذومبی بنا کر پیش کرتے ہیں، یعنی ایسے لوگ جو مر چکے ہیں۔ ورلڈ ذومبی ڈے دنیا کے کئی ممالک میں منایا جاتا ہے۔
کچھ لوگ ذومبی فلموں کے کردار بننے کو ترجیح دیتے ہیں
انٹرنیشنل ورلڈ ذومبی ڈے دنیا کے کئی ملکوں میں منایا جاتا ہے
ورلڈ ذومبی ڈے پر ہونے والی پریڈز میں لوگ ذوق و شوق سے شرکت کرتے ہیں
جرمنی، برطانیہ، فرانس اور اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک میں ذومبی پریڈز منعقد ہوتی ہیں
جرمنی میں منعقد ہونے والی ذومبی پریڈ
نوجوانوں میں ذومبی فلمیں کافی مقبول بھی ہیں
اٹلی میں ہونے والی ذومبی پریڈ
ذومبی اب ایک فیشن بھی بنتا جا رہا ہے
بعض لوگ بہت دلچسپ روپ بھی دھارتے ہیں
بعض ایسے ڈراؤنے ہوتے ہیں کہ دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے
اس طرح کا روپ دھارنے کے لیے تخلیقی ہونا پڑتا ہے
پریڈ کے دوران سستاتی ہوئی ایک ذومبی
پریڈ میں شریک لوگ خصوصی ساز وسامان کا اہتمام بھی کرتے ہیں
یہ خاتون ایک ذومبی حسینہ کا روپ دھارے ہوئے ہیں
14 تصاویر
1 | 1414 تصاویر