سیاست’دہشت گرد محدود پیمانے پر حملے کرنے کی صلاحيت رکھتے ہيں‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست02.03.20172 مارچ 2017سندھ پوليس کے محکمہ انسداد دہشت گردی ميں تعینات ايس ايس پی عمر شاہد حامد کا کہنا ہے کہ صوبے اور بالخصوص کراچی ميں چند گروپ چھوٹے درجے کے حملے کرنے کی صلاحيت رکھتے ہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو کے نمائندے رفعت سعيد کی ان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔https://p.dw.com/p/2YWeUاشتہار