1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

25 جون 2019

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق اسلام آباد حکومت نے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ایسے سنجیدہ اقدامات کیے ہیں جن کے ذریعے دنیا کو قائل کیا جا سکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ سے خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/3L3GS