میلینم ویلجز منصوبے کے تحت کینیا کے گاؤں ساؤری میں ایک خاتون کاشت کار نہ صرف اب خود مختار ہیں بلکہ اپنے زرعی کاروبار کے باعث انہوں نے اور لوگوں کو بھی روزگار فراہم کیا ہے۔ میلینیم پراجیکٹ کے تحت اس گاؤں کے اسکول میں کتابیں اور کمپیوٹر بھی دیے گئے ہیں۔ لیکن اس امدادی پراجیکٹ کی بندش سے کیا حاصل کی گئی کامیابیوں کو کوئی نقصان پہنچنے کا خطرہ بھی ہے ؟ دیکیھیے ساؤری گاؤں کے بارے میں یہ رپورٹ