صنعتی طور پر ترقی یافتہ مغربی ملکوں میں خواتین کی اوسط عمر مردوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن کیا طویل عمر کا تعلق جنیڈر سے ہے؟ اس سوال کا جواب ایک محقق نے ایک راہب خانے کے ریکارڈ کی مدد سے تلاش کرنے کی کوشش کی۔ پتہ یہ چلا کہ راہب بھی اوسطاﹰ اتنی ہی طویل عمر پاتے تھے، جتنی کہ راہبائیں۔