آسٹریلیاجسم کے اندر تھری ڈی پرنٹنگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoآسٹریلیا27.02.202427 فروری 2024آسٹریلوی یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا بائیو پرنٹر تیار کیا ہے جو براہ راست جسم کے اندر ٹشو یا بافت پرنٹ کر سکتا ہے۔ اس سے جسم کے اندر کسی عضو کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جا سکے گا۔ https://p.dw.com/p/4cuCTاشتہار