جرمنی کے بڑے بڑے شہروں میں سٹی گارڈنز بنانے یا پھر سبزیاں خود اگانے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ خوارک کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ اور وہ کیمیکلز سے پاک تازہ پھل اور سبزیوں کو اپنے کھانے کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ تو دکھاتے ہیں آپ کو اس رپورٹ میں جرمنی کے دارلحکومت برلن کا ایک سٹی گارڈن۔