سیاستجرمنی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ22.01.201722 جنوری 2017دنیا بھر میں ایک ملین سے زائد افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں، جن میں زیادہ تر خواتین شامل ہوئیں۔ جرمنی کے سات شہروں میں بھی اس طرح کے مظاہرے منظم کیے گئے۔ شدید سرد موسم کے باوجود سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔https://p.dw.com/p/2WDqYاشتہار