سیاستجرمنی میں سیاسی پناہ کا طریقہ کارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشمشیر حیدر21.12.201721 دسمبر 2017جرمنی میں سیاسی پناہ کا حصول کئی مرتبہ طویل اور پیچیدہ عمل بن جاتا ہے۔ جرمن حکام پناہ کی درخواستوں کے انفرادی جائزے اور جانچ پڑتال کے بعد پناہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2plo6اشتہار