عمر رسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ اب درمیانی عمر کے افراد میں بھی قوت سماعت کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے انتہائی جدید اور سائز میں چھوٹے آلات مارکیٹ میں آ رہے ہیں۔ اب یہ جاننا مشکل ہو چکا ہے کہ کس نے آلہ سماعت لگایا ہوا ہے۔ کس طرح لوگ اس ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہے ہیں دیکھیے اس رپورٹ میں۔