پاکستان ميں شہری علاقے بڑی تيزی کے ساتھ پھيلتے جا رہے ہيں اور اس عمل ميں درختوں کی کٹائی کی وجہ سے ہرے بھرے علاقوں ميں کمی واقع ہو رہی ہے۔ کراچی ميں پانچويں جماعت کی ايک طالبہ نے اس مسئلے کے حل کے ليے کوششيں شروع کی ہيں۔ وہ چاہتی ہے کہ پاکستان کا ہر ايک طالب علم ايک پيڑ لگائے، جس سے کچھ حد تک اس مسئلے پر قابو پايا جا سکے گا۔