سیاستیورپبھارت کی قبائلی آبادی کے لیے جنگل روزگار کا ذریعہ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپ24.05.202124 مئی 2021تحفظ جنگلات کے قانون کے تحت بھارت کی کئی قبائلی افراد کو ان کی زمین کے ملکیتی حقوق ملے ہیں۔ اس کے لیے ان افراد کو پہلے یہ ثابت کرنا پڑا کہ وہ کافی عرصے سے جنگلات میں رہائش پذیر ہیں۔ انہیں جی پی ایس جیسی ٹیکنالوجی استعمال کرنا بھی سیکھنا پڑا۔https://p.dw.com/p/3tsseاشتہار