سیاستبھارت: دلت برادری کی ابھرتی ہوئی اسٹارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ02.01.20172 جنوری 2017بھارت میں نو عمر دلت سنگر جینی ماہی اپنی موسیقی سے ذات پات کی تقسیم کے خلاف لڑ رہی ہے۔ وہ اپنے گیتوں میں فرسودہ معاشرتی روایات پر کھلی تنقید کرتی ہیں۔ ان کا پیغام ہے کہ تمام انسان برابر ہیں۔https://p.dw.com/p/2V8hSاشتہار